

Loading content...
ہمارے مسلمات مذہب میں سے ہے کہ شہنشاہ معظم سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے امیر کائنات متصرف بالموجودات علیہ الصلوات والسلام کو ایک صحیفہ عطا فرمایا تھا جس میں سارے آئمہ معصومینعلیہم الصلوات والسلام کیلئے ایک دستور العمل لکھا ہوا تھا، پھر ہر امام اس صحیفے کواگلے امام علیہ الصلوات والسلام تک منتقل فرماتا رہا اور اس صحیفہ پر بارہ مہریں لگی ہوئی تھیںجب بھی یہ صحیفہ کسی امام علیہ الصلوات والسلام کی طرف منتقل ہوتا تو وہ اسے کھول کر اس میں سے اپنے لئے احکام رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھ کر اس پر عمل پیرا ہوتے تھے اور ہمارا یہ عقیدہ بھی ہے کہ ہر امام زمان کسی بھی وقت میں اللہ جل جلالہ سے منقطع نہیں ہوتا بلکہ اس کا رابطہ ہمیشہ خالق سے قائم رہتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار