

Loading content...
دوستو! ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ ہر زمانے کا امام اپنے زمانے میں شہنشاہ معظم سرورکونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے کردار کا آئینہ کل نما ہوتا ہے یعنی اگر کوئی یہ دیکھنا چاہے کہ اگر فلاں زمانے میں سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ظاہری طور پر موجود ہوتے تو وہ کیا کرتے تو پھر اسے زمانے کے امام کو دیکھنا چاہیے کہ وہ کیا کررہے ہیں یا انہوں نے کیا کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار