

Loading content...
اس دوران حکومتوں نے بہت زیادہ نشیب و فراز دیکھے مگر آپ نے ان میں کوئی مداخلت نہ کی کیونکہ آپ کا منصب کوئی سیاسی یا اعتباری منصب نہ تھا بلکہ یہ تو عہدہ اِلٰہی تھا جس کا تعلق حکومت ظاہری سے نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار