

Loading content...
37 سال تک ان کے سر اطہر پر بابا پاک امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کا سایہ رہا اور ان کی امامت میں آپ بحیثیت امام صامت کے رہے، اس کے بعد 10 سال تک اپنے بڑے بھائی یعنی شہنشاہ معظم امام حسن مجتبیٰ علیہ الصلوات والسلام کی امامت میں امام صامت کی حیثیت سے رہے، ان کی شہادت 50 ہجری میں ہوئی تو آپ نے منصب امامت و ولایت مطلقہ کو سنبھالااور اگلے دس سال تک آپ امام ناطق کی حیثیت سے ناظم کائنات رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار