

Loading content...
ان کا بچپن شہنشاہ معظم سرورکونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آغوش میں گزرا ہے اور تقریباً سات سال تک شہنشاہ معظم سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان کی ناز برداریاں فرماتے رہے … جب ان کی ظاہری عمر سات سال کی تھی تو شفیق نانا پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا سایہ ان کے سر سے اٹھ گیا اور پھر چند ماہ بعد شفیق والدہ پاک صلوات اللہ علیہا کا ارتحال اِلیٰ اللہ ہوا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار