

Loading content...
شہنشاہ معظم کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام وہ پاک ذات ہیں کہ جن کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ یہ جوانان جنت کے سردار ہیں … عید کے دن آپ کیلئے رضوان جنت بہشت بریں سے پوشاکیں لایا کرتا تھا کیونکہ یہ جوانان جنت کے سردار تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار