

Loading content...
جس روز آپ کی دنیا میں آمد ہوئی تو اس روز جناب جبریل علیہ السلام نے آکر ان کی مبارک باد بھی پیش کی اور ان کے واقعات سنائے جس پر سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے گریہ فرمایا اور فرمایا اے اللہ تو اس قوم پر لعنت کرجو میرے اس نور نظر کو عالم غربت میں شہید کرے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار