

Loading content...
اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ حسینؐ علیہ الصلوات والسلام مجھ سے ہیں اور میں ان سے ہوں … یہ بھی فرمایا تھا کہ اے اللہ جل جلالہ تو اس سے محبت کر جو میرے اس بیٹے سے محبت کرے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار