

Loading content...
جب آپ کا اس دنیا میں ورد مسعود ہواتو آپ نے کسی بھی مستور کا دودھ نہیں پیا بلکہ شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم خود تشریف لائے اور ان کے دہن مبارک میں اپنی زبان مبارک دی، اس زبان اقدس سے چشمہ لبن جاری ہوا جس سے آپ سیراب ہوئے اور پھر وہ ایک ہفتہ کیلئے کافی ہوگیا اس طرح شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہر ہفتے تشریف لاتے اور اپنے لخت جگر علیہ الصلوات والسلام کو لبن کوثر سے سیراب فرماتے رہے اس لئے آپ نے فرمایا تھا کہ میرے اس بیٹے کا خون میرا خون ہے اور ان کا گوشت میرا گوشت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار