

Loading content...
دوستو! ہمارے تیسرے امام شہنشاہ معظم کریم کربلا ابو عبداللہ الحسین علیہ الصلوات والسلام ہیں جو شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دوسرے نواسے ہیں اور ان کی اکلوتی بیٹی صلوات اللہ علیہا کے دوسرے نور چشم ہیں محسن اسلام ہیں، محافظ دین اللہ ہیں،مہیمن اِلٰہی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار