

Loading content...
مندرجہ بالا ازواج کا ذکر کتاب حیات امام حسن علیہ الصلوات والسلام میں باقر قرشی نے صفحہ 455 پرکیا ہے جبکہ علمائے محققین کی رائے یہ ہے کہ امام مسموم علیہ الصلوات والسلام کے ازواج کی تعداد 7 سے زیادہ نہ تھی اور کثرت ازواج کا افسانہ بھی بنی امیہ کا پروپیگنڈا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار