

Loading content...
دوستو! مخالفین کی طرف سے یہ اعتراض ہوتا رہتا ہے کہ جب امامِ وقت کو ماکان و ما یکون کا علم ہوتا ہے تو پھر یہ جانتے ہوئے کہ یہ زہر ہے ان کا جامِ زہر نوش فرمانا شہادت کی بجائے نعوذ باللہ خود کشی کے زمرے میں آتا ہے اور خالق نے فرمایا ہے کہ خود کو ہلاکت میں نہ ڈالو ،اس لئے خود کشی حرام موت کے برابر ہوتی ہے اور یہ فعل کسی امام سے کیسے سرزد ہوسکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار