

Loading content...
کل تو اونٹ پرچڑھی تھی، آج خچر پر سوار ہے، اگر زندہ رہی تو انشاء اللہ ہاتھی کی سواری بھی نصیب ہوجائے گی، حالانکہ تو سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حجرے کے آٹھویں حصے میں سے نویں حصے کی مالک تھی اور سارے پر ناجائز تصرف کر رہی ہے یعنی 100 میں سے 1.38%کی مالک تھی اور سو فیصد پر ناجائز تصرف کر رہی ہو مگر وہ باز نہ آئی اور امام حسین علیہ الصلوات والسلام نے بھائی کی وصیت کے مطابق آپ کو جنت البقیع میں جدہ طاہرہ صلوات اللہ علیہا کے پہلو میں سپرد ِفردوس فرمادیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار