

Loading content...
جس وقت آپ کے غسل و کفن کا انتظام ہوگیا اور بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام ان کے جنازے کو رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پہلو میں دفن کیلئے لے کر گھر سے باہر آئے تو اس وقت مروان ملعون نے جاکر ام المومنین عائشہ سے کہا کہ انہیں دفن کرنے کی اجازت نہیں دینا چاہیے اس پر ام المومنین خچر پر سوار ہوکے موقعہ پر پہنچ گئی اور وہاں آ کر تدفین سے روک دیا ، اس پر بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام جوش میں آگئے اور کہا کہ اس کام سے ہمیں کوئی نہیں روک سکتا… اس وقت ام مومنین کے حامیوں نے جنازے پر تیر برسانا شروع کردئیے اور بعد ازشہادت نواسہ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو زخمی کیا گیا اور ستر کی تعداد میں تیر ان کے جسد مبارک سے نکالے گئے … اس وقت جناب محمدؐ حنفیہ علیہ الصلوات والسلام نے یہ شعر پڑھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار