

Loading content...
50 ہجری میں معاویہ نے سازش کی کہ انہیں کسی طرح شہید کیا جائے اور یزید ملعون کی بیعت کا راستہ ہموار کیا جائے … اس نے روم سے ایک انتہائی مہلک زہر منگوایااور جعدہ بنت اشعث بن قیس کندی جو خلیفہ اوّل کی بھانجی تھی اور امام کائنات علیہ الصلوات والسلام کی زوجہ تھی اس سے رابطہ کیا اور اسے ایک لاکھ دینار دینے کا وعدہ بھی کیا اور یہ بھی کہا کہ تو امام کائنات علیہ الصلوات والسلام کو زہر دے کر شہید کردے تو میں تمہاری شادی اپنے بیٹے یزید ملعون سے کردوں گا… وہ ملعونہ اس جھانسے میں آگئی اور اس نے وہ زہر لے لیا … اس سے قبل بھی معاویہ امام مسموم علیہ الصلوات والسلام کو زہر دے چکا تھا مگر اس مرتبہ اس نے انتہائی مہلک زہر منگوایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار