

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ امامِ وقت ناظم کائنات ہوتا ہے اور آپ کو یہ نظم کائنات بتا رہا ہے کہ امامِ وقت اپنے فرائض بہترین طریقے سے نبھا رہے ہیں اور ان کے فرائض منصبی دنیا کو کلی استنجا وغیرہ کے مسائل سمجھانا نہیں ہیں اسی طرح امام مسموم علیہ الصلوات والسلام خلافت ظاہریہ سے سبک دوش ہوئے کیونکہ یہ ان کے منصب کا ایک غیر اہم حصہ تھا اور ان کے نزدیک اس کی کوئی اہمیت نہ تھی اور وہ پورے دس سال تک نظام عالم کی باگ اپنے دست تصرف میں سنبھالے رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار