

Loading content...
معاویہ سے جو صلح ہوئی تھی اس کی کئی شرائط تھیں کہ اگر وہ ان کا پابند رہے گا تو وہ منبر پر رہے گا اور اگر وہ ان شرائط کی خلاف ورزی کرے گا تو وہ معزول متصور ہوگا ان میں سے ایک شرط یہ تھی کہ وہ اپنے بعد کسی کو خلیفہ مقرر نہیں کرے گا مگر معاویہ نے اپنے بعد یزید ملعون کی بیعت لینا شروع کردی تھی اور کسی ایک شرط کی پابند ی بھی نہیں کی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار