

Loading content...
یہاں میں نے اجمالی طور پر ذکر کیا ہے اگر کوئی تفصیل دیکھنا چاہے تو اس موضوع پر لکھے ہوئے ہمارے محقق و مناظرعلما کے کتب دیکھئے مثلاً کتاب قول مقبول فی وحدت بنت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم وغیرہ جیسے کتب کی طرف رجوع کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار