

Loading content...
دوستو! یہاں لاتعداد روایات و دلائل پیش کئے جا سکتے ہیں مگر ہم انہی روایات کے حوالے سے صرف اتنا کہیں گے کہ شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی عظمت و شان کے منافی جو بھی مواد ہو اسے رد کرنا ہمارا فریضۂ ایمانی ہے اس لئے ہم پر بھی لازم ہے کہ ہمیں صرف ایک بیٹی والی روایت کو درست ماننا چاہیے کیونکہ اس نظریے سے سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذات کی توہین کے پہلو بھی خارج ہوجاتے ہیں اور کسی نابالغ بچی کی شادی جیسے غیر اخلاقی و غیر انسانی جرم سے بھی سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذات محفوظ ہوجاتی ہے کیونکہ ایسے روایات کو دیکھتے ہوئے ہندو، عیسائی، یہودی لوگوں نے سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذات پر بہت سے حملے کئے ہیں اس لئے ہمیں ان نازیبا روایات کو رد کر دینا چاہیے جبکہ وہ ہیں بھی من گھڑت
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار