

Loading content...
مروان ملعون آل رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں سے کسی شہزادی کی یزید ملعون کیلئے خواستگاری کرنے آیا تھا تو شہنشاہ معظم امام حسین علیہ الصلوات والسلام نے اس سے فرمایا تھا البنات للبنین … یعنی ہمارے بیٹیاں ہمارے اپنے ہی بیٹوں کیلئے ہوتی ہیں ہم دوسروں کونہیں دے سکتے …اس کی تفصیل کیلئے کتاب تحریم السیدات علیٰ غیر السادات کی طرف رجوع کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار