

Loading content...
اس لئے ہماری اسلامی عقیدت کا تقاضہ یہ ہے کہ ہم اس روایت کو رد کرکے اس روایت کو قبول کریں جس میں سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان و عظمت بحال رہتی ہے اور وہ یہ ہے کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی صرف ایک دختر صلوات اللہ علیہا مانی جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار