

Loading content...
اس پر کئی لوگ خلیفہ عثمان کی فضیلت کا پہلو دیکھ کر اسے درست منوانا چاہتے ہیں حالانکہ اس میں اس کی فضیلت کا کوئی پہلو نہیں نکلتا کیونکہ جس فضیلت میں کوئی کافر سبقت رکھتا ہو تو وہ مسلمان کیلئے باعث فضیلت نہیں رہتی اور اس میں خلیفہ عثمان سے پہلے دو کافروں کو سبقت حاصل ہے اس لئے اس میں ان کی فضیلت کا کوئی پہلو موجود نہیں ہے ہاں سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی توہین کا پہلو ضرورموجود ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار