

Loading content...
ہم دیکھتے ہیں کہ ایک روایت سے یہ ثابت ہوتاہے کہ ہمارے مقدس نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم (جو نورِ احدیت اور عین مظہر توحید ہیں اور سرتاج الانبیا و رسل علیہم السلام بھی ہیں) کی بیٹیاں کفار سے بیاہی گئیں جو ایک طرح سے سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکی توہین کے برابر ہے جبکہ دوسری روایات کی رو سے ہمارے مقدس نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس توہین سے بچ جاتے ہیں تو پھر ہمیں مسلمان ہونے کے ناطے سے ان روایات کو قبول کرنا چاہیے جن میں ہمارے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں اضافہ ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار