

Loading content...
اگر ہم غیرجانبدارانہ اندازمیں بات کریں تو حقیقت یہ ہے کہ شیعہ سنی کتب میں دونوں طرح کی روایات موجود ہیں، یعنی ہالہ کی تین بیٹیاں ہونا بھی اہل سنت کی معتبرکتابوں میں موجود ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بیٹیاں ہونا شیعہ اور سنی کتب میں بھی موجود ہے، اس لئے ایسے روایات کی توثیق و تضعیف کیلئے ہمیں اس روایت کو مسلمہ کلیات کی کسوٹی پر پرکھنا ہوگا… وہ مسلمات اسلامیہ کیا ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار