

Loading content...
یعنی معظمہ دورانصلوات اللہ علیہا کا سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے قبل کسی ایک شخص کے ساتھ بھی عقد نہیں ہوا تھا اور جس وقت آپ کا عقد ہوا تھا تو اس وقت سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا سن مبارک 25 سال کا تھا اور معظمہ دوراں صلوات اللہ علیہا کا سن مبارک 28 سال کا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار