

Loading content...
دوستو! یہ ہے شیعہ محققین کی تحقیق کا خلاصہ مگر برادران اہل سنت نے اس میں یہ اضافہ کیا ہے کہ یہ تینوں بیٹیاں ہالہ کی نہیں تھیں بلکہ وہ محسنہ اسلام سیدة الزمان صلوات اللہ علیہا کی تھیں اور انہوں نے ہالہ خاتون کے دونوں شوہروں کو نعوذ باللہ ان کا شوہر لکھ دیا ہے … تجمیع روایات کے عمل میں ہمارے بعض کتب میں بھی اس جیسے روایات موجود ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار