

Loading content...
جب ملکہ عالمین صلوات اللہ علیہا کی شہادت ہوئی تو آپ نے وصیت فرمائی کہ جن لوگوں نے ان پر ظلم کئے ہیں انہیں ان کے جنازے میں شامل نہ ہونے دیا جائے اس طرح حکومت وقت ان کے جنازہ میں شامل نہ ہوسکی اور امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام نے معظمہ کونین صلوات اللہ علیہا کی گیارہ مقامات پر مزارات بنائیں کیونکہ حکومت کی طرف سے مزار کی بے حرمتی کا خوف تھا اور نصف رات کے بعد آپ کی تدفین ہوئی … اس کے بعد حکام وقت نے کہا کہ ہم ان کی مزار کھود کر ان پر جنازہ پڑھیں گے تو امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ اس جسارت کو برادشت نہیں کیا جائے گا … پھر ان کے خوف سے حکام وقت اس جسارت اور گستاخی کی جرأت نہ کرسکے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار