

Loading content...
فرمایا جب شہنشاہ امامِ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیف کا ظہور و خروج ہوگا اور منبر عدل آراستہ کیا جائے گا تو سب سے پہلے جس مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے انتقام کا فیصلہ ہوگا وہ جناب محسن علیہ الصلوات والسلام ہوں گے اس وقت قنفذ ملعون کو اس کے ساتھیوں سمیت دربار عدالت میں پیش کیا جائے گا اور ان پر ایک آتش جہنم کے کوڑے سے حد جاری کی جائے گی اور وہ کوڑا اس طرح کا ہوگا کہ اگر اس کی ایک ضرب سمندر پر لگائی جائے تو وہ سمندر بھی دہک اٹھے گا اور اگر اس کی ضرب پہاڑوں پر لگائی جائے تو وہ انہیں بھی پیس کر رکھ دے گا اس کوڑے کی قنفذ ملعون اور اس کے ساتھیوں کو ضربیں لگائی جائیں گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار