

Loading content...
ایک طرف تو صحابہ کرام نے انہیں خالی لوٹا کر ایک طرح کی زیادتی کی پھر ستم ظریفی یہ ہے کہ آج بھی صحابہ کرام کے اس عمل کو جسٹی فائی (Justify) کیا جا رہا ہے اور یہ کہا جا رہا ہے کہ انہوں نے درست کیا تھا یعنی معذرت کی بجائے اسی فعل کو درست ثابت کیا جارہا ہے اس لئے شیعہ اور سنی مسلک میں یہ اختلافی مسئلہ بن گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار