

Loading content...
آج ہم اپنے ضمیر سے جب اس کا فیصلہ لیتے ہیں کہ اگر یہی مطالبہ ہم سے ہوتا یعنی آج ملکہ دوجہاں صلوات اللہ علیہا دختر رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہم سے آکر فرمائیں کہ تم اپنی فلاں ذاتی جاگیر ہمیں دے دو تو ہم انکار نہیں کر سکیں گے بلکہ دنیا کا کوئی مسلمان انکار نہیں کر سکے گا اسی طرح صحابہ کرام کو بھی انکار نہیں کرنا چاہیے تھا اس میں مسلمانوں کا کیا نقصان تھا؟ یا اس جاگیر سے ملنے والی یافت سے کوئی مسلمانوں کے سارے معاشری مسائل حل تو نہیں ہورہے تھے اس لئے انہیں خالی لوٹا کر انہیں ناراض کرنا کوئی مثبت عمل نہیں تھا کیونکہ اس کی وجہ سے ملکہ دوجہاں صلوات اللہ علیہا کو اتنا افسوس اور دکھ ہوا کہ انہوں نے پوری زندگی صحابہ کرام سے منہ موڑلیا اور اس دنیا سے ان پر ناراض ہی گئیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار