

Loading content...
یہ بات قانوناً بھی درست نہ تھی …کیونکہ قانون شرع ہے مدعی گواہ پیش کرے اور مدعا الیہ قسم دے …اس فدک کے کیس میں مدعی حکومت تھی کیونکہ فدک پر سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دور سے ملکہ عالمین صلوات اللہ علیہا کا قبضہ تھا یہ تین چار سالہ قبضہ ختم کروانے کیلئے اور ان کے حق ملکیت کے خلاف ثبوت حکومت کو دینا چاہییں تھے مگر قانون شرع کہ خلاف مدعا الیہ سے گواہ طلب کئے گئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار