

Loading content...
شرعاً اس لئے درست نہیں ہے کہ یہ قرآن کریم کے احکام کے خلاف ہے کیونکہ قرآن کریم اولاد کو وارث بھی قرار دیتا ہے اور سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو ہر معاملہ میںہر فیصلے کا اختیار دیتا ہے اور کسی مسلمان پر ان کی کسی تحریر کو رد کرنا یا پھاڑ کر پھینک دینا قرآن کی رو سے جائز نہیں ہے کیونکہ سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی دو تحرریں پھاڑی گئی ہیں ایک دربار کسریٰ میں اور ایک دربار خلافت میں اس لئے جوفعل غیر مسلم نے کیا تھا اس کا اعادہ دربار خلافت میں کرنا شرعاً درست نہیں تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار