

Loading content...
یہاں وہ پہلے بھٹکے اس کے بعد درست بھی ہوئے تو پھر انہیں بھٹکا دیا گیا اور وہ اس پر جم گئے … ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ اس کی وجہ ان کی سادگی تھی یا بد نیتی مگر جو کچھ ہوا یا جس طرح بھی ہوا ہے وہ شرعاً،قانوناً، اخلاقاً یا رواجاً درست نہیں ہوا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار