

Loading content...
دوستو! کئی لوگ کہتے ہیں کہ فدک سٹیٹ کا مسئلہ شیعوں کا پیدا کردہ ہے اس کا جواب تو صحیح بخاری دے رہی ہے کہ فدک موجود تھا اور اس کا کیس خلیفہ وقت کی عدالت میں دائرہوا تھا اور دیگر لاتعداد کتب میں اس کی مکمل بحث تک موجود ہے اس لئے اس سے انکار کرنا تو ان کا اپنی کتابوں اور ان کے مصنفین سے برئیت کے مترادف ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار