

Loading content...
اس پر جناب سلمان محمدؐی الفارسی سلام اللہ علیہ نے گواہی دی جس کے بعد اس ہبہ نامہ کو درست تسلیم کر لیا گیا اور خلیفہ اوّل نے اسے واپس کرنے کا ارادہ ظاہر بھی کردیا … عین اس وقت خلیفہ ثانی نے وہ ہبہ نامہ خلیفہ اوّل کے ہاتھ سے چھین لیا اور اسے ٹکڑے ٹکڑے کرکے زمین پر پھینک دیا اور کہا کہ کل یہ منبرخلافت پر بھی اپنا دعویٰ پیش کریں تو پھر کیا کروگے …یہ سانحہ فدک کی انتہائی مختصررپورٹ ہے جو مبنی بر واقعیت ہے، اب اس پر شیعہ سنی نظریات کو اجمالی طور پر پیش کرنا چاہوں گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار