

Loading content...
اس پر خلیفہ اوّل نے کہا اس کا آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ یہ سٹیٹ آپ کوہبہ ہوئی ہے؟… ملکہ عالمین صلوات اللہ علیہا نے وہ ہبہ نامہ خلیفہ اوّل کے پاس بھجوادیا اس نے دیکھا اور کہا واقعی مہر تو سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ہے مگر اس کا کوئی گواہ بھی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار