

Loading content...
اس پر خلیفہ سے کوئی جواب نہ بن پڑا … اس وقت ملکہ عالمین صلوات اللہ علیہا نے فرمایا ہم وراثت طلب کرنے نہیں آئے بلکہ یہ فدک سٹیٹ ہمیں ہبہ فرمادی گئی تھی اور سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں اپنی حیات ظاہری کے زمانہ میں بخش دی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار