

Loading content...
خلیفہ نے کہا انبیا علیہم السلام کی وراثت کا ذکر قرآن میں موجود ہے مگر اس سے مال دنیامراد نہیں بلکہ ان کی علمی وراثت ہے یعنی انبیا و رسل علیہم السلام کے علم نبوت کی وارث اولاد ہوتی ہے نہ کہ مال کی اور جو مال وہ چھوڑ جاتے ہیں وہ صدقہ ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار