

Loading content...
دوسری بات یہ ہے کہ قرآن فرماتا ہے جناب سلیمان نبی علیہ السلام جناب داؤد علیہ السلام کے وارث ہوئے اسی طرح دیگر کئی نبیوں کی وراثت کا ذکر بھی موجود ہے آپ ایک تعمیمی حکم بیان کر رہے ہیں کہ کسی نبی کا کوئی وارث ہوتا ہی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار