

Loading content...
ملکہ عالمین صلوات اللہ علیہا نے فرمایا پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ حدیث قرآن کریم سے متعارض ہے اور قرآن کریم کی تکذیب کر رہی ہے کیونکہ قرآن فرماتا ہے یوصیکم اللہ فی اولادکم … اللہ تمہیں اولاد کی وصیت کرتا ہے کہ ان کی حق تلفی نہیں ہونا چاہیے … اس حکم میں پیغمبر انام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بھی شامل ہیں … فرمایا اے ابن قحافہ تیری بیٹی تو تیری وارث ہوسکتی ہے کیا سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بیٹی صلوات اللہ علیہا ان کی وارث نہیں ہوسکتی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار