

Loading content...
اس وقت وہ خیبر کی جاگیر فدک جو بہت بڑی سٹیٹ تھی وہ ملکہ عالمین صلوات اللہ علیہا کے نام منتقل فرمائی گئی اور اس پر ایک تحریری ہبہ نامہ لکھا گیا جس پر سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی مہرلگادی اور فدک کے 36 گاؤں کا قبضہ ملکہ عالمین صلوات اللہ علیہا کو دے دیا گیااور یہ قبضہ دو تین سال تک ان کے پاس رہا … یہ تھا فدک کی جاگیر کا مختصر تعارف
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار