

Loading content...
محسنہ اسلام صلوات اللہ علیہا کے بعد سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم خود کو اپنی دخترپاک صلوات اللہ علیہا کا مقروض تصور فرماتے تھے کیونکہ قرضے بھی وراثت میں منتقل ہوتے ہیں اسی طرح اسلام محسنہ اسلام صلوات اللہ علیہا کی شہزادی پاک صلوات اللہ علیہا کا مقروض قرار پایا اور سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنی پاک دختر سیدہ النسا العالمین صلوات اللہ علیہا سے فرمایا کرتے تھے کہ ہم آپ کے مقروض ہیں جب بھی موقعہ ملا ہم قرض اتاریں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار