

Loading content...
واقعہ شعب ابی طالب علیہ الصلوات والسلام پیش آیا کفار مکہ نے سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ سوشل بائیکاٹ کیا اور آپ کو ایک پہاڑی کی گھاٹی میں رہنا پڑا، وہاں سامان خورد و نوش کا بھی انتظام نہ تھا … پھر عام الحزن ]غم کا سال[آیا تو اس میں جناب ابوطالب علیہ الصلوات والسلام کا وصال ہوگیا اور اسی سال ملیکة العرب محسنہ اسلام صلوات اللہ علیہا کا وصال ہوگیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار