

Loading content...
اس کے بعد اوّلین دور میں جہاں کچھ لوگ تبلیغ اسلام سے متاثر ہوکر مسلمان ہوئے تھے تو وہاںسیکڑوں غلام خرید کرکے انہیں کلمہ پڑھا کر آزاد کردیا گیا اور انہیں آزاد افراد کا مقام دیا گیا اور کچھ مولفة القلوب لوگوں کو اس دولت سے خریدا گیا اور انہیں اسلام کی تقویت کا ذریعہ بنایا گیا اس طرح ترویج اسلام پر ان کی پوری دولت صرف ہوگئی اس وقت سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنے حرم محترم صلوات اللہ علیہا سے فرمایا کرتے تھے کہ ہم آپ کے مقروض ہیں، اسلام آپ کا مقروض ہے، اللہ بھی آپ کا مقروض ہے، ہاں جب موقعہ ملے گا تو ہم یہ قرضہ ضرور اداکریں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار