

Loading content...
جب وہ فوت ہوئے تو ان کی پوری دولت ان کی اکلوتی دختر یعنی محسنہ اسلام صلوات اللہ علیہا کو مل گئی، یہاں یہ بھی عرض کردوں کہ بعض مورخین نے ان کی دوسری بہنوں کا ذکر بھی کیا ہے جو دراصل جناب خویلد کی لے پالک بیٹیاں تھیں جیسا کہ ام ہالہ ہے یا دیگر چند نام ہیں اس کا ثبوت یہ ہے کہ اگر وہ حقیقی بیٹیاں ہوتیں تو وراثت سب بیٹیوں پرتقسیم ہوتی مگر ایسا ہوا نہیں بلکہ ساری دولت وجائداد محسنہ اسلام بی بی صلوات اللہ علیہا کو مل گئی جس سے ثابت ہوتا ہے کہ محققین کی رائے درست ہے کہ وہ حقیقی بیٹیاں نہ تھیں بلکہ لے پالک تھیں مگر اس دور میں لے پالک بیٹیوں کوبھی حقیقی بیٹیاں تصور کیا جاتا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار