

Loading content...
ہمارے مسلک تشیع اور دیگر مسالک اسلامیہ کے مابین جونظریاتی امتیازات ہیں یانظری اختلافات ہیں ان میں سے ایک مسئلہ فدک کاہے … اس سے پہلے کہ میں اس کے بارے میں کوئی بحث کروں مناسب ہوگا کہ میں اس کا اجمالی سا تعارف کروادوں کہ فدک ہے کیا چیز؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار