

Loading content...
جس وقت سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا وصال اِلیٰ اللہ ہوا تو ملکہ عالمین صلوات اللہ علیہا نے ان کی صف ماتم بچھائی اور اہل مدینہ کے ساتھ مِل کر ماتم و گریہ کیا اور اس میں امھات مومنین نے مرثیے پڑھے اور ماتم کیا مگر ملکہ عالمین صلوات اللہ علیہا پورے سات دن تک صف ماتم سے نہ اٹھیں اور دن رات گریہ فرمایا اور مرثیہ خوانی کی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار