

Loading content...
اس وقت اہل آسمان نے ملکوت کروبیان نے ایک ایسا نور ساطع دیکھا کہ اس سے قبل انہوں نے ایسا نہیں دیکھا تھا اور انہیں اللہ جل جلالہ نے فرمایا تم ملکہ عالمین صلوات اللہ علیہا کی آمد کی مبارک دو اور انہوں نے اللہ جل جلالہ کو اور پھر آپس میں ایک دوسرے کو مبارک پیش کی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار