

Loading content...
٭اشرق منہا النورحتیٰ دخل بیوتات مکة شرق الارض و غربھا موضع الا وشرق ذالک النور فیہ …جب آپ دنیا پر تشریف لائیں اس وقت ایک ایسا نور ساطع ہوا جسے مکہ کے ہر گھر نے دیکھا اور اس سے پوری کائنات جگمگا اٹھی اور کائنات کا کوئی مقام ایسا نہ تھا کہ جہاں اس نور کی نورانیت نہ پہنچی ہو…ملکہ عالمین علیہ الصلوات والسلام نے دنیا میں تشریف لاتے ہی فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار