

Loading content...
خلاصہ یہ ہے کہ معصومین علیہ الصلوات والسلام شکم مادر میں قرار نہیں پاتے بلکہ وہ دائیں پہلومیں قیام پذیر ہوتے ہیں اور نہ ہی یہ شکم مادر سے پیدا ہوتے ہیں بلکہ یہ والدہ ماجدہ صلوات اللہ علیہا کے دائیں زانو کی طرف سے ظہور فرماتے ہیں کیونکہ یہ اللہ کے نور ہوتے ہیں اس لئے انہیں آلودگیوں سے محفوظ رکھا جاتا ہے اور یہ انوار انسانی و حیوانی طریقے سے اس دنیا میں تشریف نہیں لاتے… اسی طرح جب ملکہ عالمین صلوات اللہ علیہا کانور مقدس و اقدس اپنے بابا پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی جبین مبین سے منتقل ہوکر محسنہ اسلام بی بی صلوات اللہ علیہا کے پہلوئے راست میں قرار پذیرہوا تو روز اوّل ہی سے یہ اپنی والدہ پاک صلوات اللہ علیہا کی تنہائی کی مونس ہوئیں اور تنہائی میں ان سے کلام فرمایا کرتی تھیں جس پر سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ ہمارا نور روز اوّل سے عالم و علیم ہوتا ہے… پھر جب ملکہ عالمین صلوات اللہ علیہا کا نزول اجلال ہواتو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار